!تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب

مورخہ 6 جون 2017 صفحہ 11کے انقلاب باب (متفرقات) میں جلگاؤں پترکار بھون میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند جلگاؤں کے ضلع صدر عبدالسمیع، جماعت اسلامی کی نوجوانوں کی شاخ یوتھ ونگ کے سیکریٹری محمد سہیل ، خواتین شاخ کی امیر نسرین محمود خان وغیرہ نے مسلم پرسنل لاء کے … More !تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب

Rate this:

!علمائے دین کے لیے ایک لمحہء فکر

موجودہ دنیا سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ اور جدید ذرائع امکاناتِ فطرت کا استعمال ہے، باوجود اسکے ہمارا سرمایہِ فکر روبزوال اور انحطاط کا شکار ہے۔ جبکہ ہمارے فقہائے عظام نے مسدود راہ کو ہموار کر کے روز روشن کی طرح صاف کر دیاکہ ’فتویٰ زمانے کے بدلنے سے بدل جاتا ہے‘۔ اللہ کی … More !علمائے دین کے لیے ایک لمحہء فکر

Rate this: